اسمارٹ رہنے کےلئے دباﺅ سے خودکشی کا خطرہ - PAKISTAN DESIGN

I started pakistan design website as a way to help out some of my painting clients who were trying to do some things themselves. Little did I know that the little side project I had started would take off to become the primary source on website for painting tips, tricks, and training. I have a passion for painting and helping other people to fall in love with painting. and have a background in law enforcement. Even with extensive experience in other sectors of business,

Saturday, September 16, 2017

اسمارٹ رہنے کےلئے دباﺅ سے خودکشی کا خطرہ


یویارک .... ویسٹرن اونٹاریو کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر آپ ہمیشہ اپنی بچیوں کو اسمارٹ رہنے کیلئے دباﺅ ڈالتے رہیں گے تو انکی خودکشی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ہر والدین یہی چاہتے ہیں کہ انکی بچیاں ٹی وی اور اشتہارات میں نظرآنے والی ماڈلز کی طرح سلم اور اسمارٹ ہوں۔ اچھی خوراک کی طلب بڑھتی جارہی ہے جبکہ فاسٹ فوڈ عام ہوچکا ہے۔ ان سب کو خوراک کا حصہ بناتے ہوئے اسمارٹ رہنا بہت سے لوگوں کیلئے مشکل ثابت ہوتا ہے۔ ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق یہ بات انتہائی پریشان کن ہے کہ لڑکیوں پر ہمیشہ ”اچھا ” نظر آنے کیلئے دباﺅ ڈالا جاتا ہے۔ انسٹاگرام،ٹویٹر اور فیس بک13سال سے کم عمر بچے بھی استعمال کرنے لگے ہیں جس میں وہ ہر وقت ایسی خواتین کو دیکھتے ہیں جن کے پیٹ اندر ہوتے ہیں اور وہ اسمارٹ نظر آتی ہیں۔ انہی کو دیکھ کر یہ لڑکیاں بھی اسی طرح کا جسم چاہتی ہیں اور یہی خواہش جب پوری نہیں ہوتی تو خودکشی پر اتر آتی ہیں۔ایک ڈاکٹر کا کہناتھا کہ 56فیصد بالغان نے صرف اس وجہ سے خودکشی کرلی کیونکہ ان پر ہمیشہ اچھا نظرآنے کیلئے والدین کی جانب سے دباﺅ ڈالا جاتا تھا۔

No comments:

Post a Comment